چھ لاکھ 90ہزار حاجیوں کی ویکسینیشن کی گئی،25اسپتال ، 158صحت مراکز اور 26ہزار طبی عملے نے حج منصوبے پر کام کیا، ڈاکٹر توفیق الربیعہ
بعض عناصر نے ہمیں بدنام کرنےکی کوشش کی لیکن حاجیوں نے حقیقت واضح کردی کہ سعودی عرب حرمین شریفین اور حاجیوں کی خدمت کےلئے کسقدر کوشاں ہے، ایران نے آئندہ سال حجاج بھیجے تو خوش آمدید کہیں گے