Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025

شیشان کانفرنس قابل مذمت ہے

مجلس علماءاہل سنت و الجماعت احناف نے شیشان کانفرنس میں  سلفی مکتب فکر کے خلاف اقدام کی سختی سے مذمت کی ہے۔ جدہ میںمنعقدہونے والے پروگرام میں مولانا قاری محمد رفیق، مولانا قاری رفیع اللہ اور مولانا عبدالرزاق سمیت دیگر علماءنے شیشان کے شہر گروزنی میں ہونے والی ایک کانفرنس کے اقدامات اور فیصلوں کی مذمت کی۔

شیئر: