Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

الہلال کلب کو نیمار کے متبادل کی تلاش

’الہلال کی انتظامیہ نے روڈریگو کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے بڑی آفر تیار کر رکھی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
الہلال کلب نے سٹار فٹبالر نیمار سے معاہدہ ختم کرنے کے بعد متبادل کی تلاش شروع کردی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ الہلال کلب ریال میڈرڈ کے سٹار کھلار روڈریگو کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔
ذرائع نے کہا ہے کہ ’الہلال کی انتظامیہ نے روڈریگو کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے بڑی آفر تیار کر رکھی ہے‘۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کے ساتھ الہلال محمد صلاح کے ساتھ بھی معاہدہ کرنے کا خواہشمند ہے۔

 

شیئر: