Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

فرانس میں ونٹیج موٹر سائیکل ریلی: ’مزہ ہی الگ ہے‘

فرانس میں ونٹیج موٹر سائیکل ریلی میں یورپ بھر سے ہزاروں بائیکرز نے حصہ لیا جس میں جدید موٹر سائیکلز بھی نظر آئیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا مقصد کلاسک اور ماڈرن بائیکس کے شوقین افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: