Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جونی لیور، بیٹی کےساتھ فلم میں

بالی وڈ کے مشہور کامیڈین جونی لیور اگلی فلم میں اپنی بیٹی کےساتھ مزاحیہ اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جونی لیور کو بیٹی جیمی کےساتھ نئی فلم ہائوس فل 4 میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ اس سے قبل دونوں کئی ٹی وی شوز میں کامیڈی پیش کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: