Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

'''آتی کیا کھنڈالا‎''پرعامر کا رقص

بالی وڈ کے مشہور اداکار عامر خان کا مشہور ترین گیت'' آتی کیا کھنڈالا '' سب کو یاد ہے۔ عامر برسوں بعد اس گیت پر ایک بار پھر اسی انداز سے رقص کرتے دکھائی دیئے ہیں۔ ہندوستان کے مشہور تاجرمکیش امبانی کے خاندان میں شادی کی تقریب میں بالی وڈ ستاروں کو مدعو کیاگیا تھا،جہاں عامر خان نے ماضی کی فلم غلام کے گیت پر ساتھی اداکارہ کےساتھ رقص کیا۔
 
 

شیئر: