Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ممبئی حملوں پر فلم

ہندوستان میں دہشتگردی کے بڑے واقعے ممبئی حملے پر فلم بنائی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی حملوں پر مبنی ''میجر'' نامی فلم میں تیلگوفلموں کے ہیرو مہیش بابو ممبئی دھماکوں میں ہلاک سندیپ نامی کمانڈو کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔یہ فلم ہندی اور تیلگودونوں زبانوں میں پیش کی جائےگی۔اس سے قبل انہی واقعات پر فلم ہوٹل ممبئی بھی بن چکی ہے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں