Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شکیرا ٹیکس نادہندہ ،عدالت نے طلب کرلیا

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ شکیرا کی جانب سے ٹیکس نہ دینے پر عدالتی فیصلہ سامنے آیاہے۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شکیرا نے چار برس قبل تین سال تک کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ۔شکیرا  ایک کروڑ یورو سے زائد کی ٹیکس نادہندہ ہیں۔ ٹیکس چوری کے خلاف عدالت نے جون میں سماعت کرنے کا اعلان کرتےہوئےشکیرا کو طلب کرلیاہے۔
 

شیئر: