Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کپل دیورنویر کوکرکٹ سکھائیں گے

بالی وڈ میں ان دنوں مشہور ترین ہندوستانی کرکٹر کپل دیو کی زندگی پر فلم 83 بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ فلم میں کپل دیو کا کردار ادا کریں گے جس کیلئے سابق کرکٹر کپل دیو انہیں کرکٹ کی تربیت دیں گے ۔فلم کی کہانی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر مبنی ہے۔
 

شیئر: