Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

عاطف بینکاک میں رکشہ ڈرائیور

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم گلوکاری کے حوالے سے تو مشہور ہیں ہی مگر سوشل اکاﺅنٹ پربھی وہ مداحوں کو اپڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں عاطف اسلم نے مرسڈیز لگژری کار سے اترکر رکشہ چلانا شروع کردیا جسکی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں میں اتنی مقبول ہوئی کہ وائرل ہوگئی ۔عاطف ان دنوں بینکاک میں موجود ہیں جہاںوہ ڈرائیور بن کررکشہ چلانے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے ہیں۔
 

شیئر: