Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سونالی بیندرے شوبز میں واپس

بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے حال ہی میں کینسرسے صحتیاب ہوکر دوبارہ شوبز کی جانب لوٹ آئی ہیں۔ اداکارہ سونالی کئی ماہ سے امریکہ میں تھیںجہاںوہ سرطان کا علاج کرا رہی تھیں۔انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرکے سونالی بیندرے نے شوبز میں لوٹنے کی خبر دی ہے۔

 

شیئر: