Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سارہ اپنی والدہ امریتا کے فلمی کردارادا کرنےکی خواہشمند

بالی وڈ میں صرف دو فلموں سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے کہاہے کہ اگر انکی والدہ امریتا کی ماضی کی فلموں کا ریمیک بنایاجائے تو وہ دو فلموں چمیلی کی شادی اور آئینہ کے کردارادا کرنا پسند کریںگی۔ حال ہی میں سارہ علی خان کی فلم سمبا بلاک بسٹر ہٹ فلم رہی ہے۔
 

شیئر: