Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیپیکا کے بغیر فوٹو بنوانے سے رنویر کا انکار

بالی وڈ جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبول ہورہی ہیں ۔حال ہی میں بنگلور میں دونوں کے ریسیپشن پر جب میڈیا کے کیمرہ مینوں نے دیپیکا اور رنویر کو سولو شوٹ بنوانے کے لئے کہا تورنویر سنگھ نے صاف انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جب دونوں ساتھ ہیں تو فوٹو علیحدہ کیوں بنوائیں؟
 

شیئر: