Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

ریچا یونیسیف مہم کا حصہ

بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا حال ہی میں یونیسیف کی مہم” گو بلیو“ کا حصہ بن گئی ہیں۔ ریچا ماحولیات اور تعلیم کے لئے آگاہی پھیلائیں گی۔مہم کا حصہ بننے پر رچا نے خوشی کا اظہار کیاہے کہ یہ مہم بچوں میں ماحول کی بہتری کیلئے مددگار ثابت ہوگی۔ حال ہی میں ریچا کی نئی فلم' شکیلہ' کا پوسٹر بھی جاری کیاگیاہے۔
 

شیئر: