Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”ہوا ہوائی “ پرمادھوری کا رقص

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے مشہور زمانہ گیت 'ہواہوائی' پر رقص کرکے مداحوں سے خوب داد وصول کی۔ہندوستانی خبروں کے مطابق ہندوستان میں سجی گولڈل گلوب ایوارڈ کی تقریب میں اداکارہ سری دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے مشہور گیت پر رقص کیا۔
 

شیئر: