Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

تیمور کا ہمشکل گڈا

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور سوشل میڈیا پر اتنا مشہور ہوگیاہے کہ اسکا ہمشکل کھلونا مارکیٹ میں آگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں تیمور کے ہمشکل گڈے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیںجو ہو بہو تیمور جیساہے۔اس سے قبل سیف علی خان کا بیان سامنے آیاتھا کہ وہ تیمور کو کمرشلز میں چائلڈ ماڈل بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔
 

شیئر: