Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ایشوریہ کیساتھ اداکاری کی خواہش ہے ، ول اسمتھ

ہالی وڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کےساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے ان کی ایشوریہ رائے کےساتھ ملاقات ہوئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے بعد اب بالی وڈ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ اداکارہ ایشوریہ رائے کےساتھ اداکاری کے خواہشمند ہیں۔
 
 

شیئر: