Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوہا نے40 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن اوراداکار کمال کھیمو کی اہلیہ اداکارہ سوہا علی خان نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔ سوہا ان دنوں فلموں سے دور ہیں اور اپنے اہلخانہ کےساتھ وقت گزار رہی ہیں ۔انہوں نے حال ہی میں ایک کتاب تحریر کی ہے۔سوہا نے 2004 میں ”دل مانگے مور“ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔
 
 

شیئر: