Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سیف کا پروڈکشن ہاﺅس

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارسیف علی خان نے’بلیک نائٹ فلمز‘ نامی پروڈکشن ہاﺅس کھولا ہے ۔ وہ اگلے برس اپنے پروڈکشن سے نئی فلم ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔حال ہی میں سیف کی نئی فلم ' بازار' کا ٹریلر جاری کیاگیاہے۔
 

شیئر: