Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دلیپ کمار پھر علیل

بالی وڈ کے مشہور ترین اداکار دلیپ کمارپھر علیل ہوگئے ۔انہیں اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ان کے لاکھوں مداحوں سے ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔کئی ماہ قبل دلیپ کمار علالت کے باعث کئی روز اسپتال میں رہ چکے ہیں۔
 

شیئر: