Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عاطف کے گیت پر لتا ناخوش

بالی وڈ کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر ان دنوں اپنے گائے ہوئے گیت کے ریمیک سے نالاں ہیں۔ لتامنگیشکر کا ماضی کا گیت 'چلتے چلتے یوں ہی کوئی' کو نئی فلم کیلئے عاطف اسلم کی آواز میں ریمیک کیاگیا جس پر لتا نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عاطف اسلم کے گانے کو میں نے نہیں سنا اور میں سننا بھی نہیں چاہتی کیونکہ پرانے گانے کو ریمکس کرنے کا رجحان مجھے افسردہ کردیتا ہے۔
 
 

شیئر: