Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کنگ خان' چھوٹی اسکرین پر

بالی وڈ کے کنگ، اداکار شاہ رخ خان ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ہندی ڈراموں کے بڑے نام ایکتاکپور نے حال ہی میں ”کسوٹی زندگی کی“ دوسرے سیزن کا ڈرامہ بنایاہے جسکے پرومو میں شاہ رخ خان ڈرامے کے اداکاروں کا تعارف کراتے دکھائی دیں گے۔کہاجارہاہے کہ شاہ رخ خان نے ڈرامے کے پروموز کیلئے کروڑوں میں معاوضہ وصول کیاہے۔
 

شیئر: