Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

”فرسٹ مین“کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم ' فرسٹ مین' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم میں چاند پر قدم رکھنے والے دنیا کے پہلے خلانورد نیل آرم اسٹرانگ کی حقیقی زندگی کو عکسبند کیاگیاہے اور چاندکے تاریخی سفر کی عکاسی کی گئی ہے۔ اداکار ریان گوسلنگ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ نیل آرم اسٹرانگ نے چاند پر 20جولائی1969 ءکو قدم رکھاتھا اور 22گھنٹے قیام کے بعد 24جولائی کو زمین پر واپسی ہوئی تھی۔
 

شیئر: