Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ رخ کی اہلیہ کا فوٹوشوٹ

بالی وڈ کے شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان کو ' کور مدر' کا خطاب دیدیا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے حال ہی میں ایک مشہور میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کروایاہے۔ میگزین کے سرورق پر نمایاں گوری خان کی تصویر کو شاہ رخ خان نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کرکے اسے 'کور مدر' کا خطاب دیاہے۔
 

شیئر: