Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

ماہرہ اوربلال، لالی وڈ کی نئی جوڑی

مقبول اداکارہ ماہرہ خان کو نئی لالی وڈ فلم میں اداکار و ماڈل بلال اشرف کےساتھ کاسٹ کرلیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ڈرامہ نگار مومنہ درید نئی لالی وڈ فلم 'سپراسٹار'بنانے کی تیاریاں کر رہی ہیں جس میں دونوں اداکاروں کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔فلم میں عاطف اسلم اپنی آواز کاجادوجگائیں گے۔
 

شیئر: