Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کترینہ' بھارت' کے سیٹ پر

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ کترینہ کیف کی ان کی نئی بالی وڈ فلم ' بھارت' کی شوٹنگ کے دوران مالٹا میں فلم کےسیٹ سے تازہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں کترینہ گھنگریالے بالوں میں دکھائی دے رہی ہیں۔
 

شیئر: