Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نکول کڈمین کو پہچاننا مشکل

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین نئی فلم میں ایک مختلف روپ میں دکھائی دیںگی۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نکول کڈمین اگلی ہالی ودفلم 'ڈسٹرائر' میں گلیمرس کی بجائے ایک سادہ ،عمر رسیدہ خاتون کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ حال ہی میں نکول کا نیا فلمی روپ منظرعام پر آیاہے جس میں انہیں دیکھ کر پہچاننا مشکل ہورہاہے۔
 
 

شیئر: