Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے سلمان اوراکشے

امریکی جریدے فوبز نے رواں برس سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس کے ٹاپ ٹین ناموں میں اکشے کمار اور سلمان خان نمایاں ہیں۔دونوں میں اکشے کمار ،سلمان سے آگے ہیں۔ انہوں نے سال بھر میں40 لاکھ پچاس ہزار ڈالرز جبکہ سلمان خان نے 38 لاکھ پچاس ہزار ڈالرز270 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ وہ 9ویں نمبر پرہیں۔ گزشتہ برس کی فہرست میں شاہ رخ کا نام شامل تھا تاہم اس مرتبہ سلمان اور اکشے بازی لے گئے۔
 
 

شیئر: