Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

دھرمیندر کی زندگی پر فلم

بالی وڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر کے بیٹے سنی دیول نے اپنے والد کے بارے میں فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سنی دیول نے کہاکہ ا نہیں اپنے والد کی حقیقی زندگی پر فلم بنانے کے لئے اچھے فلمساز کی تلاش ہے۔
 
 

شیئر: