Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

فواد خان لالی وڈ فلم میں

پاکستان اور ہندوستان میں اپنی اداکاری اور شخصیت کے باعث شہرت رکھنے والے اداکار فواد خان لالی وڈ فلم میں دکھائی دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان اس فلم میںہیرو نہیں ہیں بلکہ مختصر کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔ اس فلم کا نام ”جوانی پھر نہیں آنی ٹو“ہے۔
 

شیئر: