Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

سورما ریلیز ہوگئی

بالی وڈ کی نئی فلم سورما ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ۔اداکار دلجیت دوسانجھے معروف ہندوستانی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ان کےساتھ تاپسی پنو بھی خاتون ہاکی کھلاڑی کے روپ میں دکھائی دیں گی۔اسپورٹس فلم پنجاب کے مختلف حصوں میں فلمائی گئی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں