Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کلنک کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ کی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی۔یہ اطلاع اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر دی ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ ورون دھون سمیت اداکارہ مادھوری دکشت اور سنجے دت اہم کرداراداکررہے ہیں۔ کرن جوہر کی فلم کلنک' 1940 کے دور کی کہانی ہے۔
 
 

شیئر: