Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ٹائیگر زندہ ہے کا اگلا سیکوئل

بالی وڈاداکار سلمان خان کی مشہور فلم ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کے بعد اس سیریز کی اگلی فلم بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فلم کے اسکرپٹ پر کام جاری ہے جسکے بعد فلم کی شوٹنگ کے آغاز کا فیصلہ کیاجائے گا۔
 

شیئر: