Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

یامی نے کھائی چاکلیٹ

بالی وڈ کی اداکارہ یامی گوتم نے چاکلیٹ کھانے کا عالمی ن منایا اور چاکلیٹ کھاتے ہوئے اپنی ایک مختصر سی وڈیوانسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی جسے مقبولیت مل رہی ہے۔ ایک تصویر میں یامی چاکلیٹ کی پلیٹ لئے کھڑی ہیں۔یامی ان دنوں اداکار شاہد کپور کےساتھ فلم ' بتی گل میٹرچالو' میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: