Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

سنجے دت روپڑے

بالی وڈ کے مشہور اداکارسنجے دت اپنی حقیقی زندگی پر مبنی ”سنجو“ دیکھ کراشکبار ہوگئے۔ انہوں نے سنجو کو خصوصی طور پر دیکھا ۔وہ رنبیر کپور پر عکسبند خود پر بیتے سچے واقعات کو بڑے پردے پر دیکھ کر روپڑے۔
 

شیئر: