Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اہم نہیں،بہترین کردار اداکرنا چاہتاہوں، بوبی

بالی وڈ کے مشہور اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ وہ کریئر کے اس موڑ پر ہیں جہاں انہیںاہم کردار کی بجائے بہترین کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکار بوبی دیول نے کہا کہ وہ سخت محنت اور بہترین فلم پراجیکٹ پر کام کریں گے۔بوبی دیول کافی عرصے کے بعد فلم ریس تھری سے سینما اسکرین پر آئے ہیں۔
 

شیئر: