Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جیکولین کا دبنگ ٹور

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ جیکولین فرنانڈس اپنی فلموں سے تو مشہور ہیں ہی، حال ہی میں اداکارہ نے امریکہ کے شہر شکاگو میں ہونےوالے دبنگ ٹور میں شرکت کی اورمداحوں سے خوب داد سمیٹی۔ جیکولین فرنانڈس نے اپنے دبنگ ٹور سے متعلق تصاویر اور وڈیوز سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر مداحوں سے شیئر کی ہیں جنہیں کافی پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔
 

شیئر: