Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کاروان کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' کاروان' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم کی کہانی تین اہم کرداروں پر مشتمل ہے جو کھوئی ہوئی لاشوں کی تلاش کیلئے نکل پڑتے ہیں ۔عرفان خان کےساتھ اداکارہ میتھالی پالکر اور دلکور سلمان کام کررہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر یوٹیوب پر کافی پسند کیاجارہاہے ۔عرفان خان ایک بار پھر بہترین اداکاری کےساتھ سینما اسکرین پر آئیں گے۔
 

شیئر: