Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ساگاریکا اسپورٹس فلم میں

بالی وڈ اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے کو حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے۔یہ ایک اسپورٹس فلم ہے جس میں ساگاریکا ایک گھریلو خاتون سے فٹبال کھلاڑی کے روپ میں نظرآئیں گی۔ساگاریکا حال ہی میں معروف کرکٹر ظہیر خان کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی ہیں شادی کے بعد ان کی یہ پہلی فلم ہوگی۔
 

شیئر: