Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

عامرخان کنگنا کیساتھ اداکاری کے خواہشمند

اداکار عامر خان نے کنگنا رناوت کےساتھ فلم میں اداکاری کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔اداکار عامر خان اور کنگنا رناوت نے حال ہی میں کنگنا کی فلم کوئین آف جھانسی کے پروڈیوسر کمال جائین سے ملاقات کی ہے۔ جائین نے کنگنا اور عامر کوکاسٹ کر کے ایک اور بالی وڈ فلم بنانے کا عندیہ دیاہے۔
 

شیئر: