Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

' ویرے دی ویڈنگ' کانیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' ویرے دی ویڈنگ' کا ایک اور نیا گیت” بھنگڑا تاں سجدا“جاری کردیاگیاہے۔ اداکارہ سونم کپور اور کرینہ کپور کی نئی فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کے گیت کی وڈیو میں شادی کی تیاریاں اور سنگیت کی تقریب دکھائی گئی ہے جس میں کرینہ، سونم دیگر اداکاروں کےساتھ رقص کررہی ہیں۔ اس سے قبل فلم کا ایک اور گیت' تعریفاں' جاری ہواہے جو کافی مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: