Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سات دن محبت ان' کا پہلا گیت

لالی وڈ کی نئی فلم ' سات دن محبت ان ' کے ٹریلر کے بعد اب فلم کا پہلا گیت بھی جاری کردیاگیاہے ۔”یوں ہی راستے“ کے عنوان سے فلم کے پہلے گیت کی صرف آڈیو جاری کی گئی ہے۔ یہ گیت معروف پاکستانی گلوکاروں آئمہ بیگ اور علی سیٹھی کی آوازمیں ریکارڈ کیاگیاہے۔یہ گیت باقاعدہ ایک تقریب کے ذریعے پیش کیاگیا جہاں گلوکاروں نے لائیو پرفارمنس دی ۔ فلم کے مرکزی کردار اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور بھی موجود تھے۔
 

شیئر: