Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سلمان خان جودھپور میں

بالی وڈ اداکارسلمان خان ان دنوں ہندوستان کے شہر جودھپور میں ہیں جہاں وہ اپنی فلم ریس تھری کی شوٹنگ کریں گے۔ اداکار، ریس تھری کی ٹیم کے ساتھ کشمیر سے جودھپور پہنچے ہیں۔واضح ہوکہ اس سے قبل بھی سلمان فلم 'ساتھ ساتھ ہیں 'کی شوٹنگ کے لئے جودھپور آچکے ہیں جہاں بشنائے کمیونٹی بھی موجود ہے جو کالے ہرن کے غیرقانونی شکار پر ان کے خلاف برہم ہے ۔ اس حوالے سے سلمان خان کو اضافی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ۔
 
 

شیئر: