Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایشوریہ اور انسٹاگرام

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے جلد انسٹاگرام جوائن کریں گی۔اداکارہ کی جانب سے خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنااآفیشل اکاﺅنٹ بنائیں گی۔ وہ مداحوں سے رابطے میں بھی رہیں گی اور دیگر بالی ووڈ اداکاراﺅں کی طرح انسٹاگرام پر اپنی سرگرمیاں شیئر کریں گی ۔
 

شیئر: