Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کرسٹن ڈنسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت

معروف ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈ نسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ 36 سالہ اداکارہ کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی اور تفصیل بیان نہیں کی گئی۔
 

شیئر: