Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سارہ کی کیدرناتھ کیلئے نئی تاریخ

بالی وڈاداکارہ سارہ علی خان نے فلم کیدرناتھ سے انڈسٹری میں قدم رکھا ہے ۔انکی فلم نمائش کی تاخیر کا شکار ہوگئی تھی تاہم انہیں اب نئی تاریخ مل گئی ہے۔ خبروں کے مطابق کیدرناتھ، رواں برس 30 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سارہ علی خان اس فلم میں اداکارسشانت سنگھ کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: