Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سونم نے نام بدل دیا،آہوجا کی ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ خبروں کے مطابق سونم کپور شادی کی تقریب میں لال جوڑا اور گہنوں سے سجی تھیں جبکہ آنند ہلکے گلابی رنگ کی شیروانی میں ملبوس تھے ۔شادی کی تقریب میں بالی وڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔سونم کپور نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنا نام سونم کپور آہوجا کے نام سے تبدیل کردیاہے
 
 

شیئر: