Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دیپیکا ،پرینکا میٹ گالا میں

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں مقبول اداکارائیں پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون ایکساتھ دکھائی دی ہیں۔ وہ دونوں حال ہی میں نیویارک میں ہونےوالے ایک ”میٹ گالا“کا حصہ بنیں۔ دونوں اداکاراﺅں نے فیشن کے نت نئے انداز پیش کئے ۔ سماجی رابطوں کی سائٹ پران کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: