Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سنجو کا ٹریلر ،58لاکھ افراد

 بالی ووڈ کی نئی فلم ' سنجو ' کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی بے پناہ مقبول ہو گیا۔ اسے لاکھوں افراد نے پسند کیا ہے ۔بتایاجارہاہے کہ اس فلمی جھلک کو اب تک 58 لاکھ 8 ہزار کے لگ بھگ افراد دیکھ چکے ہیں۔ٹریلر کی مقبولیت سے اندازہ لگانا آسان ہے کہ یہ فلم نہ صرف رنبیر کپور کے کریئر کی بہترین فلم ثابت ہوگی بلکہ باکس آفس پر بھی کمائی کے ریکارڈ توڑدے گی۔
 

شیئر: