Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سونم کا اپنے ہی فلمی گیت پر رقص

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی ایک تازہ وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے ایک فلمی گیت”پریم رتن دھن پایو“ پر رقص پیش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپورکے رقص کی وڈیو ایک شادی کی تقریب کے دوران موبائل سے بنائی گئی ہے۔ سونم سمیت اس شادی میں بالی وڈ کی نامی گرامی شخصیات مدعو تھیں۔ سونم کے گیت پیش ہوتے ہی وہ اسٹیج پر آکر کچھ لمحوں پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: